تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھنگی" کے متعقلہ نتائج

خاک روب

جھاڑو دینے والا، گھر کی صفائی کرنے والا، بھنگی، مہتر، حلال خور

خاک روبہ

جو جھاڑ کر اکھٹا کیا جائے، جھاڑن، کوڑا کرکٹ

خاک روبَن

رک : خاک روب جس کی بہ تانیث ہے .

خاک روبی

خاک روب کا پیشہ، مٹی اڑانے کا عمل، گرد پھیلانے کی کیفیت، جھاڑو لگانے کا کام، مہتر کا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھنگی کے معانیدیکھیے

بَھنگی

bha.ngiiभंगी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: قصابی

بَھنگی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہندوؤں کی ایک بہت ادنٰے ذات جو میلا اٹھانے کا کام کرتی ہے، سکھوں کی ایک قوم، غلاظت اٹھانے اور جھاڑو دینے والا، خاکروب، حلال خور، چوہڑا، مہتر
  • آئین ہند میں میں درج ایک پسماندہ ذات
  • ایک قسم کا کیڑا جو گنے کی پود میں پیدا ہو جاتا ہے اور اس کو برباد کردیتا ہے
  • بڑ کا درخت

اسم، مؤنث

  • بھن٘گڑ، بھن٘گ پینے کا عادی
  • ٹوٹ، دراڑ، تقسیم
  • جدائی
  • دھوکا، چال، بھس، کائیاں پن کی بات

شعر

English meaning of bha.ngii

Noun, Masculine

  • a low caste who are scavengers, (said to be descended from a sudra by a Brahman's widow), an individual of the bhangi caste, scavenger, sweeper
  • mentioned a schedule cast in the constitution of India
  • a kind of insect that harms sugarcane plant
  • fig tree

Noun, Feminine

भंगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • झाड़ू देने तथा मैला उठाने वाला व्यक्ति, ख़ाकरूब, हलालख़ोर, चूहड़ा, मेहतर
  • भारतिय संविधान में उल्लिखित एक अनुसूचित जाति
  • एक प्रकार का छोटा कीड़ा जो ईख के पौधों को हानि पहुंचाता है
  • वट वृक्ष, बड़ का पेड़

संज्ञा, स्त्रीलिंग

بَھنگی کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھنگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھنگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone